Opinionاردورائے

معافی نامہ – تھوک کے چاٹنا

بدرالدین اجمل مسلکی عصبیت کے زہر میں ڈوبا انسان ، علم سے عاری ، نسیان کا مریض ، سیاست کا فقیر ، جھل مرکب کا خمیر ، بیوقفوں کی دنیا کا نیا نام ، بدرالدین احق صاحب ! آپ اس طرح اگر پارلیامنٹ میں زہر اگلیں گے ، تو سلفی کم دھشت گرد نکلیں گے ،

قاسمیوں کی لسٹ زیادہ لمبی ہوجاٸے گی ، جو ابھی دھشت گردی کے الزام میں جیلوں میں سڑ رہے ہیں ، اور قاسمی ہی کیوں تبلیغی بھی نہیں بچیں گے ، جماعت اسلامی وغیرہ بھی نہیں بچیں گے ، مگر ہمارا اس بارے میں موقف یہ ہیکہ دہشت گردی کا نہ کوٸی دھرم و مذھب ہے نہ مسلک ،

آپ ایک عورت کا جواب پارلیامنٹ میں نہیں دے پاٸے کہ قرآن سے کوٸی دلیل دیجٸے ، دلیل تو نہیں دیٸے جناب ذلیل ضرور ہوگٸے ، آپ نے کہا میڈم میں آپ سے اکیلے میں بات کروں گا ، سلفیت کو سرعام رسوا کرکے آپ ایک عورت سے اکیلے میں بات کرنے کی دعوت دے رہے ہیں ، شرم سے ڈوب مرنا چاہیٸے ،

لوگ ساٹھ سال پہ سٹھیا جاتے ہیں مگر اتنا بھی نہیں جتنا یہ بڈھا ، یا آپ اکیلے ، جاکر میچ فکسنگ کرنا چاہ رہے ہیں کیا ؟ پوری حنفیت نے مل کر طلاق و حلالہ کے مسٸلہ میں ساری امت مسلمہ کو رسوا کر کے رکھ دیا ، روزآنہ ٹی وی چینلوں پہ مولوی منہ بسوڑے بھاگتے رہے ،

مگر حنفیت بچانے کے چکر میں یہ توفیق نہیں ہوٸی کہ کہہ دیں ہمارا مسٸلہ قرآن وسنت کے خلاف ہے ہم غلطی پر ہیں ، اس مسٸلے سے رجوع کرتے ہیں ، اور یہ جرأت تقلیدی کبھی نہیں کرسکتے کیونکہ تقلید کا اندھیرا لامتناہی ہے ، اور اب یہ سلفیوں کو محبت نامہ لکھ کر معافی مانگ رہے ہیں کہ دھشت گردوں کا یہ تیس فیصد اوٹ بھی ہم سے بھاگ نہ جاٸے ،

اس کے لٸے تو سب کا جنون فوراً بھاگ جاتا ہے ۔ مگر یاد رکھٸے جس مسلم پرسنل لا ٕ کو قرآن نہ ماننے کی وجہ سے اتنی بڑی ذلت و رسواٸی کا سامنا کرنا پڑا ، آپ بھی ذلت و رسواٸی سے نہیں بچ سکتے جب تک کہ صدق دل سے اللہ کے حضور آپ توبہ نہ کریں ، یہ معافی تو اھل حدیثوں کی دل آزاری کی وجہ سے ہے ، اور ہمیں اس کی ذرہ برابر بھی پرواہ نہیں کیونکہ یہ الزام ہمارے اوپر نیا نہیں ، اھل حدیثوں کی قربانیوں کو چھپایا جاتا ہے اور چند سرپھروں کی غلطیوں کو ان کے اوپر لاکر تھوپ دیاجاتا۔ ہے ۔ مگر یاد رہے بارگاہ الہی میں بھی آپ کو جواب دینا پڑے گا ۔

تحریر : صفی الرحمن ابن مسلم فیضی بندوی