ایران یمن میں بھی اسرائیل کی مدد سے لڑ رہا ہے

< 1 min read

ایران یمن میں بھی اسرائیل کی مدد سے لڑ رہا ہے۔۔ اس کا واضح ثبوت۔ اسرائیلی ساختہ میڈیکل سامان جو حوثیوں کے پاس رہ گیا ۔

یمنی آرمی فورسز اور یمنی عوامی مزاحمت نے نہم کے الفرضہ کیمپ پر زور دار حملہ کیا اور نھم نامی علاقے کو تمام سمتوں سے محاصرے میں لے لیا اور عملی طور پر قابو پایا جس کے بعد یہ علاقہ مکمل طور پر یمنی افواج کے زد میں آگیا۔

فیلڈ ذرائع نے ماریب پریس کو بتایا کہ لڑائی کے نتیجے میں حوثیوں کی موت واقع ہوئی اور بے شمار زخمی ہوئے ، جن کی تعداد کا تعین اس وقت نہیں کیا جاسکا تھا، یمنی عوامی مزاحمت کے 15 شہید اور 27 دیگر زخمی ہوئے تھے۔

ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمنی عوامی مزاحمت کو بے شمار دوائیاں اور طبی سامان ملا ، جس پر “میڈ اِن اسرائیل” پر لکھا ہوا تھا ، جو حوثی ملیشیا صنعا کے صوبے نہم میں فرار ہونے سے قبل چھوڑ گئی تھی

%d bloggers like this: